• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ایئرپورٹ پر انٹرنیشنل ٹریولرز ویکسینیشن سینٹر قائم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ایئرپورٹ پر بیرونِ ملک، حج اور عمرہ کے لیے سفر کرنے والوں کی ویکسینیشن اور سرٹیفکیٹ کے اجرا کے لیے ملک کا پہلا انٹرنیشنل ٹریولرز ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کراچی ایئرپورٹ پر فیڈرل گورنمنٹ ڈسپنسری کے دورے کے دوران مرکز کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نئے نظام کے تحت ویکسینیشن کا عمل ڈیجیٹل اور شفاف بنایا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید