• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے مزید 36 لاکھ 60 ہزار کے فنڈز جاری

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کے لیے پنجاب پولیس کے اقدامات جاری، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے علاج معالجے کے لیے مزید 36لاکھ 60ہزار روپے کے فنڈز جاری کر دیے۔آئی جی پنجاب عبدالکریم نے میڈیکل فنانشل اسسٹنس کمیٹی کی سکروٹنی کے بعد پولیس ملازمین، ریٹائرڈ اہلکاروں اور ان کے اہلخانہ کے علاج معالجے کے لیے فنڈز کے اجرا کی منظوری دی۔
لاہور سے مزید