• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول علی رضا آباد کا معائنہ ، تعلیمی ادارے کی عمارت کا جائزہ لیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے نے زیر تعمیر نواز شریف کینسر ہسپتال، گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول علی رضا آباد اور مختلف ڈمپنگ سائٹس کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت، تعلیمی ادارے کی عمارت کی حالت اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
لاہور سے مزید