• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام ،61ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر جاری

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے بلاسود قرضوں کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ پروگرام کے تحت اب تک 2 لاکھ 19 ہزار سے زائد خاندانوں کو مجموعی طور پر 289 ارب 11 کروڑ روپے کے قرضے جاری کیے جا چکے ہیں، جبکہ 1 لاکھ 26 ہزار سے زائد گھر مکمل ہو چکے ہیں اور 61 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر جاری ہے۔
لاہور سے مزید