• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاوید وڑائچ ڈی آئی جی جیل خانہ جات گوجرانوالہ، احمد نوید گوندل ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملتان ریجن تعینات

لاہور(خصوصی نمائندہ) پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات کے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں-ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملتان ریجن اسد جاوید وڑائچ کو تبدیل کر کے ڈی آئی جی جیل خانہ جات گوجرانوالہ ریجن تعینات کیا ہے جبکہ ڈی آئی جی جیل خانہ جات ڈی جی خان ریجن احمد نوید گوندل کو تبدیل کر کے ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملتان ریجن تعینات کیا ہے ۔
لاہور سے مزید