لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شالیمار پولیس نے ،13سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق شالیمار کے علاقے میں ملزم ارحم نے بچے کو بہانے سے زیرِ تعمیر مکان میں لے گیا، جہاں دیگر ملزمان موجود تھے جنہوں نے بچے کو کمرے میں بند کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔