اماراتی سفارتکار لانا نسیبہ اقوام متحدہ کی سیکریٹری جنرل بننے کی دوڑ میں شامل
اماراتی سفارتکار لانا نسیبہ اقوام متحدہ کی سیکریٹری جنرل بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئیں۔ ابوظبی سے رپورٹ کے مطابق لانا نسیبہ ایک دہائی سے زائد عرصے تک اقوام متحدہ میں اماراتی سفیر رہیں۔
۔