• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے ساتویں راؤنڈ کے تیسرے روز امام الحق کی ناقابلِ شکست ڈبل سنچری

لاہور (سپورٹس رپورٹر،نیوزرپورٹر)پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے ساتویں راؤنڈ کے تیسرے روز امام الحق کی ناقابلِ شکست ڈبل سنچری۔ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں او جی ڈی سی ایل کے امام الحق نے غنی گلاس کے خلاف ناقابل شکست 200 رنز بنائے۔امام الحق کی اننگز میں 19 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔او جی ڈی سی ایل نے اپنی پہلی اننگز 9 وکٹوں پر 410رنز بنا کر ڈکلیئر کردی۔
لاہور سے مزید