• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کی معروف مذہبی وسماجی شخصیت خواجہ قدیر احمد مرحوم کی برسی پر ان کے صاحبزادے خواجہ عتیق کی جانب سے ایک روح پرور محفلِ نعت اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا، برسی کی تقریب میں کراچی کی تاجر و بزنس کمیونٹی، سماجی شخصیات، رشتہ داروں، دوست احباب اور دیگر معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید