• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران سعودیہ پر حوثی حملے روکنے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کرے، پاکستان

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان نے سعودی عرب کا انتباہ ایران تک پہنچایا ہے کہ وہ اپنے حوثی اتحادیوں کو قابو کرےاور حملے روکنے کیلئے اپنا اثرورسوخ استعمال کرے،ذرائع کے مطابق پاک فوج سعودی عرب کے اندر فوجی، فنی، زمینی یا فضائی مدد فراہم کر سکتی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید