• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد علی سوسائٹی میں واقع ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے گھرمیں آگ سے سامان جل گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محمد علی سوسائٹی میں واقع ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کے گھرمیں آتشزدگی کے دوران گھریلو سامان جل گیا،ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کچھ دیرمیں آگ پر قابو پالیا ، جانی نقصان نہیں ہوا،ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق متاثرہ گھر ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کا ہے،آگ گھرکے اسٹورروم میں لگی تھی ، متصل واش روم بھی متاثر ہوا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید