• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے صوبے، حکومت کا پارلیمنٹ میں آئندہ ماہ بحث کرانے کا اعلان

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے آئندہ ماہ پارلیمنٹ میں نئے صوبوں پر بحث کرانے کا اعلان کردیا ،وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی بحث کا اصل مقام پارلیمنٹ ہاؤس ہی ہے، اسلام آباد صوبہ بننے نہیں جارہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید