• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی مجوزہ احتجاج اور لانگ مارچ کیخلاف درخواست کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی

اسلام آباد (خبر نگار) 27ستمبر کو پی ٹی آئی کے مجوزہ احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف درخواست کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔ تاجر وقاص احمد کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں جسٹس محمد آصف اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل تین رکنی لارجر بنچ کرے گا۔

ملک بھر سے سے مزید