• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کے 6 رینجز کے 26 اضلاع کو ہارڈ ایریا قرار دیدیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت نےامن و امان کی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا کے 6ریجنزکے 26اضلاع کو ہارڈ ایریا قرار دے دیا۔ دہشت گردی سے متاثرہ اضلاع میں تعینات پاکستان ایڈ منسٹریٹو سروس اور پولیس سروس کے افسران کیلئے سکیورٹی رسک الاؤنس منظور ،چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آبا د محمودالحسن نے مراسلہ بھیجا ہے جس میں وزارت داخلہ کی نشاندہی پر صوبے کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع کو ہارڈ ایریا قرار دیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید