• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس، پالیسی ریٹ برقرار یا 12 فیصد ہونے کا امکان

اسلام آباد( رپورٹ  حنیف  خالد ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج پیر چودہ ستمبر کو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد کی صدارت میں  کراچی میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ھے ذمہ دار ذرائع  نے پیر کی شام جنگ گروپ کو عندیہ دیا کا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مالیاتی پالیسی کمیٹی موجودہ اقتصادی حالات میں اپنا پالیسی / بنک/ ڈسکاونٹ/ انٹرسٹ ریٹ دوبارہ 11.5 فیصد برقرار رکھے گی یا زیادہ سے زیادہ اس میں معروضی معاشی حالات کے پیش نظر  پچاس بیسزاضافہ بھی کر سکے گی۔

اہم خبریں سے مزید