اسلام آ باد (رانا غلام قادر) پیٹر ولیم لیوی ایشو،جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے حکومت نے مہلت مانگ لی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا لیاقت بلوچ سے رابطہ،وزیر اعظم کا پیغام پہنچایا، مذاکرات آج کی بجائے اب کل ہوں گے ،ذرا ئع کے مطا بق جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نےتصدیق کی ہے کہ احسن اقبال نے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام پہنچایا ہے ۔ وزیراعظم چاہتے ہیں پٹرولیم لیوی پر مذاکرات منگل کو ہوں ۔