• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ، اسٹیل یونٹس پر بجلی کے فی یونٹ استعمال کی بنیاد پر ٹیکس عائد

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت اسٹیل میلٹرز، اسٹیل ری رولرز اور کمپوزٹ یونٹس سے ٹیکس بجلی کے فی یونٹ استعمال کی بنیاد پر وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ اضافی وصول شدہ رقم رجسٹرڈ افراد کو ماہانہ بنیادوں پر خودکار نظام کے ذریعے واپس کی جائے گی۔ ایکٹ کے مطابق ان اسٹیل یونٹس سے ٹیکس بجلی کی فی یونٹ کھپت کی بنیاد پر اس شرح سے وصول کیا جائے گا جو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سرکاری گزٹ میں نوٹیفکیشن کے ذریعے مقرر کرے گا۔

اہم خبریں سے مزید