• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ڈویژن کی تاریخی کامیابی، صوبائی سطح پر جرائم کی شرح میں ریکارڈ کمی

لاہور (آصف محمود بٹ) گوجرانوالہ ڈویژن کی تاریخی کامیابی، صوبائی سطح پر جرائم کی شرح میں ریکارڈ کمی۔ ڈکیتی وارداتوں میں سالانہ بنیادوں پر 10ہزار 580کیسز کی کمی ، جرائمِ خاص میں 22فیصد اور جرائمِ مال میں 47فیصد کی نمایاں کمی ۔665گینگ، منشیات نیٹ ورکس ،ناجائز اسلحہ کیخلاف بھرپور کارروائیاں، خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے بھی خصوصی مہم کا آغاز ۔ پنجاب میں سنگین، پرتشدد اور جرائم مال کی وارداتوں میں غیر معمولی اور تاریخی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید