اسلام آباد(اے پی پی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر پٹرول سبسڈی اسکیم میں رجسٹریشن کے میسج کو بالکل مفت کردیا گیا۔پہلے REG لکھ کر سپیس دے کر شناختی کارڈ نمبر، گاڑی کی نمبر پلیٹ، رجسٹریشن کے صوبے کے نام کا پہلا حرف اور گاڑی کی رجسٹریشن کی تاریخ 9771 پر مفت میسج کرنے سے اسکیم میں رجسٹریشن ہوگی۔