اسلام آباد (نیوز ایجنسی ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کو حراست میں لیے جانے کے تقریباً چار گھنٹے بعد رہا کردیا گیا۔ سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ انہیں حبس بے جا میں رکھا گیا ،عوام کے خوف نے فیصلہ سازوں سے عقل و فہم چھین لی ہے۔