اسلام آباد ( عاطف شیرازی)ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 47پیسے اضافہ ،پٹرول 43 پیسے سستا ،ڈیزل مہنگا اور پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی گئ ہے۔