• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے آئی ماڈلز کے ٹیسٹ میں دھوکا دینے کے واقعات سامنے آگئے

کراچی (نیوز ڈیسک) اے آئی ماڈلز کے ٹیسٹ میں دھوکا دینے کے واقعات سامنے آگئے، اوپن اے آئی نے تشویشناک واقعات کی نئی تفصیلات جاری کردیں، اے آئی ماڈلز کے خودمختار رویے پر نئے سوالات، واشنگٹن پوسٹ کے مطابق چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے مصنوعی ذہانت سے متعلق ’’تشویشناک‘‘ واقعات کی نئی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید