• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا، فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید

پشاور(جنگ نیوز)شمالی وزیرستان میں 6 خوارج ہلاک ہوئے جبکہ ہنگو میں 4خوارج مارے گئے جبکہ دیسی ساختہ دھماکے میں 6جوان شہید ہوئے،خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 6 جوان بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔
اہم خبریں سے مزید