• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے امہ متحد ہو جائے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ حوثیوں کی طرف سے مکہ مکرمہ پر ڈرون حملہ قابل مذمت ہے،حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے اسلامی امہ متحد ہو جائے ، حوثی اگر باز نہ آ ئیں تو ان کے ساتھ قرار واقعی اقدام کیا جائے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار کونسل کے زیراہتمام سیرت النبی سیمینار سے کرتے ہوئے کیا۔
اہم خبریں سے مزید