• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ ،حکومت کی جانب سے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پابندی کے معاملے پر وزارت داخلہ نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔
اہم خبریں سے مزید