• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کتنی بھی رکاوٹیں لگا دے ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے، منعم ظفر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ حکومت خواہ کتنی بھی رکاوٹیں لگا دے اور کنٹینرز کھڑے کر دے ہم ہر صورت میں اسلام آباد پہنچیں گے، گورنر ہاؤس سندھ پر پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس اور آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں کے خلاف دھرنا 33 ویں روز بھی جاری رہا جب کہ دھرنا گاہ میں 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ میں شرکت کے لئے رجسٹریشن کا سلسلہ بھی جاری ہے۔جماعت اسلامی کی جانب سے گورنر ہاؤس پر جاری دھرنے کے شرکاء کے جوش و جذبے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے منعم ظفر خان نے کہا کہ دھرنے کے شرکاء ٹرینوں اور بسوں سمیت ذاتی گاڑیوں میں روانہ ہوں گے۔
اہم خبریں سے مزید