دمشق ( جنگ نیوز) شام میں بشار الاسد دور حکومت میں شروع ہونے والی خانہ جنگی سے بچنے کیلیے شامی مصنف بلال علّون2011 میں کویت چلے گئے تو ان کے والدنے انکی ذاتی لائبریری کوخانہ جنگی کے دھڑوں سے بچانے کیلیے ایک دیوارکے پیچھے چھپا دیا تھا۔ اب یہمعمر شامی شہری 15 سال قبل اپنے بیٹے کی نجی لائبریری کو جنگ کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے تعمیر کی گئی اس دیوار منہدم کرکے کتابیں دوبارہ منظر عام پر لے آیا ہے۔