• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زر مبادلہ ذخائر 26 ارب ڈالر سے بڑھ گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملک کے مجموعی زر مبادلہ ذخائر 26 ارب ڈالر سے بڑھ گئے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق یورو بانڈز کی وصولیوں کے باعث مرکزی بینک کے ذخائر ایک ہفتے میں 3ارب 6کروڑ 10لاکھ ڈالر کے اضافے سے 21ارب 38 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید