اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) جمعرات سترہ ستمبر کو جنوبی پنجاب، وسطی پنجاب شوگر ملوں کے ایکس ملز ریٹ128روپے پچاس پیسے کلو تک۔ نیچے آگئے ھیں جو موجودہ کرشنگ سیزن جو پندرہ نوممبر 2025 سے تیس اپریل 2026 کے عرصے کے آل ٹائیم ریکارڈ سب سے کم فی کلو چینی کے ریٹ ھیں۔