• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، متعددی امراض میں اضافہ، ڈینگی، ملیریا نے بھی سر اٹھانا شروع کر دیا

کراچی(طاہر عزیز۔۔اسٹاف رپورٹر) کراچی میں جراثیم کش اسپرے کا آغاز نہ ہوسکا، متعددی امراض مسلسل بڑھ رہے ہیں، کے ایم سی اور ٹاونز تا حال لاتعلق نظر آتے ہیں، شہر میں کہیں فیومیگیشن نظر نہیں آرہی شہریوں کی بڑی تعداد مختلف قسم کی الرجی کا شکار ہو رہی ہے،کھانسی ، شہرب نزلہ، زکام اور بخار میں مبتلا ہو رہے ہیں، ڈینگی اور ملیریانےبھی سر اٹھانا شروع کر دیا ہے اسپتالوں اور نجی کلینک میں مریضوں کا رش لگا رہتا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ اس کا بنیادی سبب بہت زیادہ دھول مٹی اورمچھر مار اسپرے کا نہ ہونا ہے،کے ایم سی کے فیو میگیشن اور ٹاونز کی جانب سے اس حوالے سے شہر میں کوئی سرگرمی نظر نہیں آ رہی۔

اہم خبریں سے مزید