• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

500 ای بسیں جلد اور 50 ڈبل ڈیکر نومبر میں پہنچیں گی، شرجیل میمن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ نے 500 الیکٹرک بسیں جلدآئیں گی، خریداری کی سمری کابینہ کو ارسال کردی ، جس کی منظوری کے بعد صوبے کے مختلف شہروں میں مرحلہ وار نئی الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی، جبکہ 50 ڈبل ڈیکر بسیں 30 نومبر تک سندھ پہنچ جائیں گی، سستی سفری سہولت ترجیح ہے، پیپلز بس سروس کا دائرہ کراچی سے اندرون سندھ تک بڑھا رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید