• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی تجاویز پر امریکی جواب موصول، معاملے پر جلد پیش رفت ہوگی، ٹرمپ

تہران (اے ایف پی /نیوزڈیسک )عراق میں امریکا کی قیادت میں قائم اتحاد نے اپنا مشن ختم کر دیاجبکہ جنگ بندی اورہرمز دوبارہ کھولنے کی تجاویزپر امریکی جواب ایران کو موصول گیا‘قطری ثالثوں نے ایران کو سات روزہ منصوبے پر امریکی ردعمل پہنچا دیاجس پر اعلیٰ ایرانی قیادت کی مشاورت جاری ہے جبکہ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے حوالے سے بہت جلد پیش رفت دیکھنے کو ملے گی‘دوسری جانب صدرپزشکیان نے کہاہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت نے ایران کی عزت رکھی اور امریکا کو بھی پابند کیا‘ برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم کا کہنا ہے کہ برطانوی ایئربیس پر پیش آنے والے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کے مضبوط شواہد موجود ہیں‘ادھرہرمز میں نامعلوم پروجیکٹائلز نے تین بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے جبکہ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے امارات کو خبردارکیاہے کہ جس طرح امریکی فوجی اڈوں کی میزبانی نے آپ کو سکیورٹی فراہم نہیں کی۔

اہم خبریں سے مزید