• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیل کی بلند قیمتیں پاکستانی معاشی منظرنامے کیلئے بدستور خطرہ ہیں، وزارت خزانہ

اسلام آباد(مہتاب حیدر)وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی بلند قیمتیں پاکستان کے معاشی منظرنامے کے لیے بدستور سب سے بڑا خطرہ ہیں، کیونکہ ان کے اثرات قوتِ خرید، پیداواری لاگت اور درآمدی بل پر مرتب ہوتے ہیں۔وزارتِ خزانہ نے بدھ کو جاری کردہ اپنی ماہانہ اقتصادی جائزہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ’’قلیل مدت میں مہنگائی بلند رہنے کی توقع ہے۔

اہم خبریں سے مزید