کراچی (نیوز ڈیسک)میر علی ،فورسز کی کارروائی، 3دہشتگرد ہلاک،کئی ٹھکانے تبا ہ کردیئے گئے، ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔سکیورٹی فورسز کی عزمِ استحکام ویژن کے تحت خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔