• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

SCO سربراہی اجلاس، وفاقی حکومت کا 45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت نےشنگھائی تعاون تنظیم کے سربرا ہ اجلاس کیلئے 45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے،کابینہ ڈویژن کا موقف ہے کہ دستیاب جدید ترین بلٹ پروف گاڑیاں 2016ماڈلز کی ہیں جو ایس سی او اجلاس کیلئے درکار معیار پر پوری نہیں اترتیں۔

اہم خبریں سے مزید