اسلام آباد(عاطف شیرازی) پیٹرول 14 پیسے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 89پیسے فی لیٹر سستا ،پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مزیدکمی ، پیٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا۔