اسلام آباد(عاطف شیرازی)ایل پی جی 20 روپے68پیسے فی کلومہنگی کردی گئی ۔ اوگرانے اکتوبر کے لیےایل پی جی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،ایل پی جی کے 11.8کلو گرام سلنڈر کی نئی قیمت 3296 روپے 23 پیسے مقرر ، ایل پی جی کی نئی قیمت 279 روپے 33 پیسے فی کلو ہوگئی۔