• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے بلانے پر اتفاق

اسلام آباد ( طاہر خلیل) ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے بلانے پر اتفاق ہوگیا، اجلاس 8 اکتوبر کو طلب کیے جانے کا امکان ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس 6 اکتوبر کو بلانے کی تجویز زیرغور ہے۔

اہم خبریں سے مزید