• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، ملک کی پہلی سمارٹ پیپر لیس ڈیجیٹل کورٹ کا باضابطہ افتتاح

اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ملک کی پہلی سمارٹ پیپر لیس ڈیجیٹل کورٹ کا باضابطہ افتتاح ، ہائیکورٹ کی عمارت میں سائلین اور وکلاء کیلئے فری وائی فائی کی سہولت اور میڈیا سنٹر کا بھی افتتاح کیا گیا ،وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے سمارٹ پیپر لیس ڈیجیٹل کورٹ کا افتتاح کیا۔

اہم خبریں سے مزید