• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صومالیہ، جاں بحق اور زخمی پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات شروع

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) پاکستان نے صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کیخلاف آپریشن کے دوران یرغمال پاکستانی شہریوں اور زخمیوں کی وطن واپسی کیلئے اقدامات شروع کردیے۔ دفتر خارجہ کے مطابق زندہ بچ جانے والے عملے کو بحفاظت بندر بیلا، صومالیہ پہنچا دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید