• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور میں ڈیپوٹیشن پر تعینات ڈاکٹر عائشہ سعید تبدیل

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور میں ڈیپوٹیشن پر تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کی گریڈ 20 کی افسر ڈاکٹر عائشہ سعید تبدیل ، ان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد، پولیس سروس گریڈ 18 کے ایس پی حفیظ الرحمان کا سندھ سے بلوچستان تبادلہ کردیاگیا ۔

اہم خبریں سے مزید