• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر کا ’’سوپر انٹلیجنس‘‘ معاہدہ، ٹائٹل میں ہجے کی غلطی پر شدید تنقید

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مصنوعی ذہانت (AI) کا نام تبدیل کرکے "سوپر انٹیلی جنس" (Super Intelligence) رکھنے اور اس حوالے سے ٹیک کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ دستخط کئے گئے ایک اہم سرکاری معاہدے میں ہجے کی بڑی غلطی (Spelling Mistake) سامنے آئی ہے۔ دستخط کے بالکل نیچے صدر کا عہدہ "President of the United States" لکھنے کے بجائے غلطی سے "President of the Unites States" (لفظ United میں سے حرف ʼdʼ غائب) درج تھا۔
اہم خبریں سے مزید