• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آکسفورڈ مسلسل 11 ویں سال دنیا کی بہترین یونیورسٹی قرار

کراچی (نیوز ڈیسک) آکسفورڈ مسلسل 11ویں سال دنیا کی بہترین یونیورسٹی قرار، ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی 2027عالمی درجہ بندی جاری، ایم آئی ٹی دوسرے نمبر پر، آکسفورڈ سے فرق صرف 0.1 پوائنٹ، دنیا بھر کے 118 ممالک و خطوں کے 2 ہزار 297 اداروں کا جائزہ، ایشیا کی تین جامعات پہلی بار ٹاپ 15 میں شامل ہوگئیں۔ تدریس، تحقیقی ماحول و معیار، بین الاقوامی روابط اور صنعت سے تعلق سمیت 17 پیمانوں کے مدنظر درجہ بندی کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید