• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائنل سے قبل فائنل، آج ایشین گیمز ہاکی میں پاک بھارت ٹکراؤ

ناگویا ( نمائندہ خصوصی) ایشین گیمز ہاکی میں پاکستانی کو سیمی فائنل میں فائنل جیسی صورت حال کا سامنا ہے۔ جمعرات کو سیمی فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔ باہمی مقابلوں میں گرین شرٹس کو برتری حاصل ہے۔
اہم خبریں سے مزید