• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ معاہدے کا مقصد خطے کو تنازع سے محفوظ رکھنا ہے‘ سعودی ولی عہد

ریاض(جنگ نیوز)سعودی عرب کے ولی عہد اوروزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ مملکت کو کمزور کرنے کی کوشش کرنے والے کسی بھی خطرے یا حملے کا سخت جواب دینے سے ہرگز نہیں ہچکچائیں گے ‘ مکہ دفاعی معاہدےکا مقصد خطے کو بڑھتے ہوئے تنازع سے محفوظ رکھنا ہے۔
اہم خبریں سے مزید