• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 اکتوبر لانگ مارچ کیلئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کنٹینر تیار

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے 4اکتوبر کے مارچ کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا کنٹینر تیار کرلیا گیا ہے۔ جبکہ لانگ مارچ کیلئے چندہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سہیل آفریدی پارٹی سیکرٹریٹ میں چندہ جمع کرینگے۔
اہم خبریں سے مزید