• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، سینیٹ قائمہ کمیٹی کی پی ایم ڈی سی کو تحقیقات کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے چیئرمین سینیٹر عامر چشتی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2026 ءکے نتائج پر امیدواروں کے تحفظات کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے صدر کو اعلیٰ سطح پر تحقیقات کی ہدایت کردی۔
اہم خبریں سے مزید