• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سے امریکا کے بڑھتے تعلقات پر بھارت کو تشویش ہونے لگی

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کے پاکستان سے بڑھتے تعلقات پر بھارت کو تشویش ہونے لگی۔ جے شنکر نے اسلام آباد سے قربت پر واشنگٹن کو وارننگ دی ہے کہ ہمارے تحفظات نظرانداز ہونے سے روابط متاثر ہوسکتے ہیں، امریکی ٹیرف پالیسی میں تبدیلیوں اور مذاکرات میں تاخیر سے بھی تعلقات میں رکاوٹیں آئیں۔
اہم خبریں سے مزید