• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمت کا جھانسہ دیکر 50 خواتین کے موبائل فون لوٹ کر ملزم فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملازمت کے لئے بلائی گئی 50سے زائد خواتین کے درجنوں موبائل فونز خود کو ایونٹ آرگنائزر بتانے والا شخص لیکر فرار ہوگیا ، ملازمت کی تلاش میں آنے والی خواتین کو ایونٹ ایکٹیویٹی کے نام پر دھوکے سے گڈاپ کے فارم ہاؤس پر 2بسوں میں لایا گیا تھا ،ٹریننگ کے بہانے فون جمع کرکے لوٹ لئے۔ فارم ہاؤس کے مینجر اور ایک متاثرہ لڑکی کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ، متاثرہ خواتین گڈاپ تھانے پہنچ گئیں جہاں پولیس نے ان کے بیانات قلمبند کئے۔
اہم خبریں سے مزید