لاہور(خالدمحمودخالد)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر اہم گفتگو ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید آگے بڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔